عبداللہ حسین، ادھوری کہانی اور ایک عام آدمی کا خواب
From the Blog pakteahouse تحریر: راجہ قیصر احمد [image: abdullah hussain] "نعیم کا کیا بنا ؟ نعیم کا کیا بنا؟ شاید فسادات میں مارا گیا۔ کچھ ٹھیک پتا بھی نہیں ایک طرف میری خواہشیں ہیں اور دوسری طرف میری زندگی ہے۔ اِن کے درمیان۔۔۔۔۔تم اسے نہیں سمجھ سکتیں کیوں کہ تم تیسری نسل ہو۔" میں نے ادیبوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے۔ شاید اس لئے بھی کہ یہ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں۔ اپنے ہیولے اور شخصیت کے بُت پنا کر ان کی پوجا کرتے ہیں۔ ادب کو ادیب سے الگ کر کے پڑھا جانا چاہئے۔ دلیپ کمار نے کہا تھا "Kill your hallow before it kills you". میں لکھنا نہیں چاہتا کہ لکھنے میں اذیت ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیوں لکھا جائے اور کس لئے لکھا جائے۔ جو کچھ کہا، لکھا اور سنا سب کارِ دشت کی سیاہی ہے۔ عبداللہ حسین بڑا لکھاری تھا یا کہ "اداس نسلیں" بڑا ناول تھا اِس سوال کا جواب میں بھی دینے سے قاصر ہوں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اداس نسلیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment