نئی پرانی کہانی - کن فیکون
From the Blog omer-urduبلاگ سیریز: 'نئی پرانی کہانی' کی گزشتہ تمام اقساط اس لنک پر ملاحظہ کریں۔ قسط 3: کن فیکون ٭٭٭ سو، چودہ ارب ستر کروڑ برس پہلے، کائنات کچھ بھی نہیں بس ایک نقطے میں سمائی تھی۔ یہ نقطہ کہاں سے آیا؟ سبھی لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ یہ نقطہ بھی عدم سے ، یعنی کہ لا موجود سے وارد ہوا۔ عدم سے مراد یہ کہ ایسا مقام ہے جہاں کچھ نہیں ہے۔ سرے سے کچھ بھی نہیں۔ یہیں، ایک نقطے کا ظہور ہوتا ہے۔ جس کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment