نئی پرانی کہانی - آغاز
From the Blog omer-urduمیرا نام سٹیفن ہاکنگ ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ مجھے اپنے تخیل سے فرصت نہیں ہے۔ میں ایک ایسا خوابیدہ شخص ہوں جس کو کہانیاں بُننے کا شوق ہے۔ سچ کہوں تو ایسی حالت میں، جبکہ اس کرسی پر سارا دن بیٹھے ہوئے میرے پاس سوچنے کے سوا کوئی کام نہیں اور خیال بُننے کے علاوہ کوئی مشغلہ نہیں۔ خواب دیکھنا ہی میرا حال ہے تو یوں، میں ہر وقت کائنات کے بارے سوچتا رہتا ہوں۔ ان خوابوں کا پیچھا کرتے، میں کبھی بوریت کا شکار pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment