چار مناظر اور ہمار ا فکری اور معاشرتی بحران
From the Blog pakteahouse تحریر: حارث اظہر منظر 1: ایک سرکاری دفتر میں کچھ سرکار ی اور غیر سرکاری تنظیموں کے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں ۔چائے کا پرتکلف دور چل رہا ہے اور یہ آپس میں قہقہے بکھیرتے ہوئے اس بات پر گفتگو کررہے ہیں کہ اب سیلاب آنے والا ہے اور اس سیلاب کے قہر کی بدولت آپس میں امداد کی بندر بانٹ کیسے کرنی ہے؟ اور ان کے چہروں پر طمانیت کے آثار نمایاں ہیں۔ منظر2: ایک مشہور جامعہ یونیورسٹی کے لان میں جنڈر سٹڈیز کے استاد اور ایم فل کے طلباء بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کے استاد ان سے مخاطب ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو کچھ بھی میں کلاس کے اندر آپ کو پڑھا رہا ہوں وہ اس پر عمل بالکل نہ کریں کیونکہ اس سے عقل ،شعور اور سوال کے دروازے تمہارے ذہنوں پر دستک دیں گے۔ طلباء بھی ان کے قول پر ایمان لے آتے ہیں اور اسی ایم فل کا ایک طالب علم کہتا ہے کہ جامعات میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہونی چاہیے۔ منظر 3: میرے ایک عزیز دوست کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment