جنید جمشید سے چند اہم سوالات
From the Blog pakteahouse "یہ بلاگ پوسٹ اس سے پہل دنیا پاکستان میں پوسٹ ہوچکا ہے. پاک ٹی ہاؤس اسے اپنے قارئین کی دلچسپی اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر کراس پوسٹ کررہا ہے." تحریر: علی ارقم [image: JJ2] قرآن میں خواتین کا نام لے کر تذکرہ نہ کرنے کی جنید جمشید کی مجوّزہ تشریح ، اس حوالے سے شدید تنقید اور جْنید جمشید کی جوابی وضاحت کے بعد چند سوالات اْبھرتے ہیں، شاید جْنید جمشید یا اْن کا فین کلب اس کی وضاحت بھی کردے۔ سوال نمبر ۱: اللہ تعالٰی کی جانب سے قرآن میں سوائے حضرت مریم کے کسی عورت کا نام لے کرتذکرہ نہ کرنے کی جنید جمشید کی وضاحت کیا جنید جمشید کے اپنے ذہن کی اختراع ہے یا اس کے لئے وہ کوئی حدیث، کسی صحابی، تابعی یا تبع تابعی کی طرف سے قول یا کوئی تفسیری حوالہ پیش کر سکتے ہیں؟ سوال نمبر۲: اگر یہ جْنید جمشید کی اپنی ذہنی اختراع ہے تو کیا انہیں علم ہے کہ قرآن کی تشریح میں ایسی جسارت کو تفسیر بالرائے کہاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment