جدید سائنس اور ہماری سوچ
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر امریکی سپیش شپ کی خلا میں پلوٹو سیارے کے گرد موجودگی سائینس کی ایک اہم پیش رفت ہے اور بین الاقوامی دنیا میں اس پر بحث مباحثہ جاری ہے ساری دنیا میں میڈیا پر آپکو لوگ اس اہم پیش رفت پر بولتے اور پروگرامز کرتے نظر آئیں گے۔ اور اس سائینسی کامیابی کو انسانی فکر انسانی شعور کی کامیابی قرار دے رہیں ہیں۔ ہم لوگوں نے خلائی سائینس کی اس اہم پیش رفت پر وہی کیا جو ہم برسوں سے کرتے آ رہے ہیں کچھ دیر کو میڈیا پر خبر چلی اور اس کے بعد پھر اپنی اپنی دنیا میں مست۔ذرا غور کیجیے کہ ہم لوگوں کا رویہ سائینس کے بارے میں کیا ہے اور ہم کتنی ریسرچ اور پیسہ سائینس پر خرچ کرتے ہیں ۔جدید دور میں سائینس میں ترقی کیے بغیر آپ ترقی کا تصور بھی نھیں کر سکتے ۔یہ سائنس ہی ہے جس نے ٹیکنالوجی سے لیکر ایجادات اور صحت سے لیکر تعلیم غرض زندگی کے ہر شعبے میں ایک انقلاب برپا کر دیا ۔اور آنے والے ہر لمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment