علوم اور علماء
From the Blog khawarking ہر معاشرت میں لوگ علماء کو پسند کرتے ہیں ۔ کہ یہی انسان کی فطرت ہے ، ۔ جیسا کہ معغربی معاشرت میں میں نے دیکھا ہے ،کسرت کے علوم میں ماہر علماء کو بہت پسند کیا جاتا ہے ، ان میں سے بھی فٹ بال کی کسرت کے علم کے ماہرین علماء کی تو بہت زیادہ پزیرائی کی جاتی ہے ، اسی طرح دیگر علماء کو بھی پسند کیا جاتا ہے ۔ موسیقی کے علماء کی پذیرائی ان کے کنسرٹ میں ٹکٹ خرید کر شمولیت سے لے کراس کے گانے خرید کر کی جاتی ہے ۔ دیگر علماء ، علم انجنئرنگ ، علم بیالوجی ، علم فزکس وغیرہ کے علماء اتنے مشہور تو نہیں ہوتے لیکن ان کو اچھی خاصی تگڑی تنخواہیں دے کر ان کی عزت کی جاتی ہے ۔ علم سیاست کے علماء جتنی اچھی کوالٹی دیکھائیں ان کو اتنی ہی پرمارمنس کرنے کی مدت بڑھا کر ان کی عزت کی جاتی ہے ۔ علماء سیاست کسی حد تک علم تقریر کے بھی ماہر ہوتے ہیں ،۔ گپیں مارنے کے ماہرین کو مواقع مسیر ہیں کہ وہ اپنی لمبی لمبی چھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
VoisiCard – A better way to transfer money.
From the Blog faisalkhan A couple of weeks ago, I interviewed Constantine Firun (who is the CEO of VoisiCard) for our *Around The Coin* podcast. VoisiCard is a fintech startup based out of St. Petersburg, Russia, and is focused on the money transfer space. Needless to say, any startup that is in the money transfer / remittance space, interests me. What is unique about them is that they are not really a fintech player, whilst still being *in* the fintech field. VoisiCard position themselves as a software company. Their solution is —- get ready for it —- Open Source! It is 100% free to implement, and their financial model is like of RedHat, they charge only for a support contract (and that too is optional). The solution itself is unique. It uses a blockchain ledger to keep track of the IOUs being exchanpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment