کیا حضرت محمد صلعم نے ہمیں داعش سے خبردار کیا تھا؟
From the Blog pakteahouse تحریر: کاشف چوہدری ، اشاعت:ہفٹنگٹن پوسٹ،یکم جولائی ۲۰۱۵ گزشتہ چند دنوں کے مختلف حملوں میں داعش نے تیونس کے ایک تفریحی مقام پر ۳۹ سیاح جبکہ کویت میں واقع ایک شیعہ مسجد میں قریباً ۳۰ نمازیوں کو ہلاک کر دیا۔یہ حملے داعش کی طرف سے اس اعلان کے بعد عمل میں آئے، جس میں اس نے اپنے ہمددر عسکریت پسندجنگجوؤں کو رمضان کے مہینے میں اپنے آپریشن کو وسعت دینے کو کہا تھا۔ داعش نے ہمیشہ ہر اس کو اپنی راہ سے ہٹانےکے لئے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے جو اس کی بربریت اور نظریے سے اختلاف رکھتا ہے۔ داعش کے اراکین نے یزیدیوں اور عیسائیوں کو تو ذبح کیا لیکن ان کے متاثرین کی اکثریت اب بھی مسلمانوں پر مشتمل ہے جنہوں نے اس کی خلاف مزاحمت کی اور اس کی حاکمیت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔یہاں تک کہ وہ سنی علما ٫ جنہوں نے اس کی بیعت کرنے سے انکار کیا اور وہ مسلمان عورتیں جنہوں نے اس کے نظریے سے اتفاق نہ کیا،ان کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment