The fault in our Spices
From the Blog pakteahouse تحریر: عندیل علی [image: masala] کچھ ماہ پہلے کی بات ہے، ایک دوست نے مجھ سے پوچھا کہ ہم سائوتھ ایشینز اتنے ہائپر کیوں ہوتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہر معاملے میں بھاگ دوڑ کرنا، چیخنا چلانا، اکھاڑ پچھاڑ، بات بات پر غصہ، ہماری ہر معاملے میں انتہاء پسندی نظر آتی ہے۔ اب اس کی بہت سی سائنسی توجیہات ہوسکتی ہیں، اس سوال کا بہتر جواب تو کوئی تاریخ دان یا ماہرِ عمرانیات ہی دے سکتا ہے۔ میں ان میں سے کوئی بھی نہیں ہوں، اور میرا اتنی تحقیق کرنے کا کوئی موڈ بھی نہیں ہے۔ اسی لیے میں ایک نئی توجیہہ لے کر آیا ہوں۔ وہ یہ کہ مسئلہ ہمارے خطے، تاریخ یا خون میں نہیں! مسئلہ ہمارے مصالحوں میں ہے۔ یہ جو من حیث الخطہ ہم مرچیں کھاتے ہیں یہ ہمارے رویوں اور برتائو میں نظر آتی ہیں۔ اب آپ ذرا غور کریں جن خطوں میں مرچیں کھائی جاتی ہیں، وہاں لوگ تیز مزاج کے ہوتے ہیں، ہر وقت دانت پیستے رہتے ہیں، اس کے برعکس، جن خطpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment