Constantine PR,Arora,Faiza's Salon & Arena Unite for One of a Kind Avengers Premiere!
From the Blog areejusmanMastering the art of designed launch!! Constantine PR never disappoints to entertain it's prestigious clients. Extracting the bestest out of the BEST!! The premiere of AVENGERS at Arena Bahria Town was a huge success attended by the classy socialites of the twin cities. Najaf Naad E Ali ,CEO Constantine PR Sajid Ilyas,GM Arena Cinema The management of Bahria Town proved that they care to provide happening activities to the people around. Thankyou Arena- Bahria Town for trusting Constantine PR with it's innovative ideas and letting us provide quality entertainment to Islamabad/Rawalpindi! "Sajid Ilyas says he is honoured and glad enough to provide platform for quality entertainment to all age groups. This was much needed and appreciates the designing of events in sucpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کیتھرین اور وال سٹریٹ کی شام
From the Blog jafar-haledil"تم ہمیشہ اداس کیوں نظر آتے ہو؟"۔ کیتھرین میری طرف جھکی اور آنکھوں میں جھانکتے ہوئے نرم لہجے میں پوچھا۔ کیتھرین کا سوال مجھے ماضی میں کئی سال پیچھے لے گیا۔ میں اس وقت سکول میں پڑھتا تھا۔ گھر کا خرچ چلانے کے لیے سکول سے آنے کے بعد ہم تنکوں سے ٹوکریاں اور ہیٹ بناتے تھے جو لاہور کا ایک تاجر ہم سے خرید لیتا تھا۔ ایک ٹوکری کے پانچ روپے اور ہیٹ کے دس روپے ملتے تھے۔ ہمارے ہُنر کو کوڑیوں کے بھاؤ خرید کر وہ انہیں موتیوں کے بھاؤ ایکسپورٹ کردیتا تھا۔ ایک ٹوکری پانچ لاکھ اور ہیٹ پندرہ لاکھ میں بیچتا تھا۔ اس کے پاس ڈیفنس میں دو ایکڑ کا وسیع و عریض محل تھا۔ اس کے بچّے امریکہ میں پڑھتے تھے۔ لمبرگینی اور فراری سے پورشے اور بنٹلے تک۔۔ اس کے پاس اعلی سے اعلی گاڑیاں تھیں۔ اس کے سوٹ اٹلی سے سِل کر خصوصی جہاز پر آتے تھے۔ اس کے پاس بارہ شیف تھے جو دنیا کی اعلی سے اعلی ڈشز بنانے میں کمال مہارت رکھتے تھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment