پاکستان 'اے' کی آخری مقابلے میں پہلی فتح
From the Blog cricnamaاپنے "بڑوں" کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ابتدائی دونوں مقابلے میں بھاری شکستیں کھانے کے بعد بالآخر پاکستان 'اے' نے سری لنکا کے دورے پر اپنی پہلی و آخری کامیابی حاصل کر ہی لی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے مختار احمد کی 96 اور کپتان فواد عالم کی ناقابل شکست 76 رنز کی اننگز نے ٹیم کو 278 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے قابل بنایا۔ پاکستان 'اے' تین مقابلوں کی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں شکست سے دوچار ہوا تھا اور یوں سیریز بھی گنوا بیٹھا تھا لیکن تیسرے مقابلے میں بلے بازوں نے بہت عمدہ کارکردگی دکھائی اور ایک بڑے ہدف کے حصول کے لیے صرف 4 وکٹیں گنوائیں۔ پاکستان 'اے' نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا لیکن اِن فارم کوسال پیریرا اور ساتھی اوپنر شیہان جے سوریا کی 118 رنز کی افتتاحی شراکت داری نے پاکستان کے اس فیصلے کو غلط ثابت کردیا۔ دونوں بلے بازوں نے عمدہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment