سٹرائیک کا مطلب کیا ؟
From the Blog theajmals منگل بتایخ 28 اپریل قریبی مارکیٹ المعروف "اللہ والی مارکیٹ" تنّور (مقامی زبان میں تندور)گیا تو تنّور بلکہ پوری مارکیٹ بند ۔ پھر اپنے لئے دوائی لینے ایف 8 مرکز المعروف "ایوب مارکیٹ" گیا ۔ سب دکانیں بند ۔ سوچا بلیو ایریا میں دوائیوں کی دکانیں بڑی (شاہین اور ڈی واٹسن) ہیں وہاں سے لاتا ہوں ۔ وہاں پہنچا سب دکانیں بند ۔ منہ لٹکائے واپس ہوا ۔ راستہ میں سیٹَورَس کے پاس سے گذرا ۔ وہ بھی بند اور داخلے کے راستہ پر ایک بینر لگا تھا "دُکانیں 8 بجے بند کرنا ۔ نامنظور"۔ پچھلے چند سالوں سے دیکھ رہا ہوں کہ سیاسی جماعتیں ہوں یا غیر سیاسی ادارے یا گروہ سب نے ایک ہی وطیرہ اختیار کر رکھا ہے "سٹرائیک (strike)" جسے اُردو میں ہڑتال کہتے ہیں لیکن آجکل انگریزی پڑھی ہو یا نہ پڑھی ہو سب "سٹرائیک" ہی کہتے ہیں ۔ سٹرائک (strike) کے معنی ڈکشنری کے مطابق ہیں "مارنا ۔ پیٹنا ۔ ٹھونکنا"۔ اور حقیقت یہی ہے کہ ہمارpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment