انصاف کے بیس سال
From the Blog pakteahouse تحریر: ابن اظہر [image: yogoslavia] نوے کی دہائی میں جب روس معاشی زوال کا شکار ہو کرکئی حصوں میں بٹ گیا تو یوگوسلاویہ میں بھی علیحدگی پسند رحجانات نے جنم لیا. پہلے سلووینیا کی مشرقی ریاست نے اور پھر کروشیا نےآزادی کا اعلان کر دیا. فروری 1992 میں تیسری ریاست بوسنیا نے بھی ایک ریفرنڈم کے بعد آزادی کا اعلان کر دیا.مسلمانوں کی اکثریت ہونے کےباوجود یہاں پر دوسری بڑی اکثریت سربوں کو یہ بات پسند نہ آئی. لہذا انہوں نے ہمسایہ ملک سربیا میں اپنے ہم نسل سربوں کے ساتھ مل کر بوسنیا کے مسلمانوں پر وہ ظلم توڑے کےجس کی مثال انسانی تاریخ میں کم ملتی ہے.ظلم کا یہ سلسلہ تین سال تک جاری رہا اور بلاآ خرعالمی طاقتوں کی مداخلت پر تمام ہوا.جب ظلم کا یہ سلسلہ جاری تھا تو سربوں کے جنگی جرائم کی تحقیق کے لئے 1993 میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں انٹرنیشنل کریمنل ٹریبونل آف یpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment