Faith
From the Blog tanveerrauf [image: 11009343_10206780754943263_2479953642152164480_n] To get rid of sins, to make the heart shine Needs to hug black stone of Kaaba shrine originally composed by Razia Subhan in Urdu pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[ریکارڈز] پاک سرزمین پر سب سے بڑا مجموعہ
From the Blog cricnamaپاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میں 375 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے ایک تاریخ رقم کی ہے۔ یہ پاک سرزمین پر کسی بھی مقابلے میں بننے والا سب سے بڑا مجموعہ ہے جبکہ پاکستان کی ایک روزہ تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بھی۔ پاکستان نے جون 2010ء میں ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کے خلاف 385 رنز بنائے تھے جو اب تک ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کی بہترین کارکردگی ہے۔ لیکن زمبابوے کے خلاف لاہور میں 375 رنز کہیں کم وکٹوں کے نقصان پر بنائے گئے ۔ پاکستان نے 385 رنز کے لیے اپنی 7 وکٹیں گنوائی تھیں اور اس میں شاہد آفریدی کی ایک طوفانی سنچری بھی شامل تھی جبکہ لاہور میں پاکستان نے صرف تین وکٹوں کا نقصان اٹھایا جبکہ تیسری وکٹ پر آخری اوور کی آخری گیند پر گری۔ پہلے محمد حفیظ اور اظہر علی نے 170 رنز کا اضافہ کیا اور پھر تیسری وکٹ پر شعیب ملک اور حارث سہیل کی سیالکوٹی جوڑی نے 201 رنز کی شراکت داری قائم کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment