نشہ آور شے کا استعمال، رضا حسن پر دو سال کی پابندی
From the Blog cricnama2012ء میں جب پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی کارکردگی کے جوہر دکھا رہا تھا تو ایک نوجوان سب سے نمایاں تھا۔ ٹی ٹوئنٹی جیسی تیز رفتار کرکٹ میں اتنے بڑے ٹورنامنٹ کے دوران چار مقابلوں میں 5 رنز فی اوور کے اوسط سے بھی کم رنز دینا ایک کمال ہے جو ایک 20 سالہ نوجوان نے کر دکھایا۔ یہ تھے پاکستان کے رضا حسن، جو محض دو، ڈھائی سالوں کے بعد طویل پابندی کا نشانہ بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ممنوعہ نشہ آور شے استعمال کرنے پر رضا حسن کے کرکٹ کھیلنے پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے، جس کے دوران نہ صرف وہ کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل پائیں گے بلکہ اس سے متعلقہ سرگرمی میں بھی شرکت نہیں کرسکیں گے۔ جبکہ انہیں ڈوپنگ کے حوالے سے تربیتی پروگرام میں بھی شرکت کرنا پڑے گی۔ رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ رواں سال پنٹاگولر کپ میں لیا گیا تھا، جس کے نمونے کراچی میں عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی منظور شدہ تجربہ گاہ میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Lumia 430 Debuts in Pakistan at just Rs. 7,950
From the Blog propakistani Microsoft Devices today announced the local availability of Lumia 430 Dual SIM in the Pakistan for only Rs 7,950/- Built with the latest Windows Phone 8.1 software, a Qualcomm Snapdragon processor featuring dual-core CPU running at 1.2GHz, and with Microsoft Office, Skype and OneDrive pre-loaded, the Lumia 430 Dual SIM is designed to help people... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment