Targeted Operation
From the Blog tanveerrauf [image: 3263053830] Targeted Operation *They came—- they searched my home* *And they found a love letter* *From one of my very old books* *And torn to shreds, rose flower!* *That got crushed under a long boot* *A list of household things* *from my old diary * *of the last days of the month * *that couldn't be bought;* *this list was ironically laughed at* *and torn into pieces;* *my genuine brilliant dated prose * *was taken into custody!* *I'm imprisoned now* *For the crime of not having* *Any ammo for self defense * *My children are witnesses against me * *And so are my neighbors* Shabeer Soomro *Translated by Tanveer Rauf* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
محمد حفیظ نے بالآخر ڈبل سنچری بنا ہی ڈالی
From the Blog cricnamaنومبر 2014ء کے آخری ایام اور پاکستان تیسرے و آخری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل تھا۔ پاکستان پہلے روز 3 وکٹوں پر 281 رنز بنانے میں کامیاب رہا جس میں بہت بڑا حصہ محمد حفیظ کا تھا جو 178 رنز بنا چکے تھے اور اپنی پہلی ڈبل سنچری کی جانب گامزن تھے۔ دوسرے روز صبح کے سیشن میں وہ باآسانی آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ڈبل سنچری کا انوکھا سنگ میل صرف تین رنز کے فاصلے پر رہ گیا۔ لیکن منزل قریب آتے ہی ان سے ایسی غلطی ہوگئی، جس کی تلافی ممکن نہ تھی۔ ایش سودھی کی گیند پر پل کرنے کی کوشش ناکام ہوئے اور اسکوائر لیگ پر کیچ نے حفیظ کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔ یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ "پروفیسر" ڈبل سنچری کے اتنا قریب پہنچ کر بھی ناکام واپس آئے۔ اس سے تقریباً ڈھائی سال پہلے وہ سری لنکا کے خلاف صرف 4 رنز کے فرق سے اس اعزاز سے محروم ہوچکے تھے۔ رنگانا ہیراتھ کی گیند پر سویپ کرنے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی اور گیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment