ٹیسٹ سیریز، پاکستان کے لیے زندگی و موت کا مسئلہ
From the Blog cricnamaعالمی کپ سے قبل اور اس کے بعد ناقص کارکردگی نے پاکستان کرکٹ کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ بنگلہ دیش کے دورے میں شکستوں نے قومی کرکٹ ٹیم کو گویا پہاڑی سے لڑھکتا ہوا پتھر بنا دیا ہے، جس کو نیچے آتا دیکھ کر کوئی نہیں روک پا رہا۔ پہلے ایک روزہ سیریز میں شکست نے عالمی درجہ بندی میں پاکستان کو انتہائی آخری نمبروں تک پہنچا دیا ہے، دنیا کی سرفہرست آٹھ ٹیموں میں نچلے ترین درجے پر۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میں ہار سہنے کے بعد یہاں بھی تیسرے مقام سے محروم رہ گئے اور اب ٹیسٹ درجہ بندی میں پاکستان کو بیک وقت خطرہ بھی لاحق ہے اور ایک شاندار موقع بھی حاصل ہے۔ ٹیسٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں پاکستان 103 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر فائز ہے جو انگلستان سے محض ایک پوائنٹ پیچھے ہے۔ اگر پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں دو-صفر سے کامیابی حاصل کرتا ہے تو اس کے پاس موقع ہوگا عالمی درجہ بندی میں تیسرا مقام پانےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Pakistan Mobile App Awards: Here Are All the Winners!
From the Blog propakistani Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has conferred awards with cash prizes to the winners of "Pakistan Mobile App Awards 2015". Federal Minister of State for IT and Telecom Ms. Anusha Rahman Khan presented awards to the winners of the competition during a ceremony held at local hotel Islamabad today. Chairman PTA, Dr. Syed Ismail Shah, Member... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment