آسٹریلیا نے لنکا پر قابو پالیا، پوزیشن مضبوط تر
From the Blog cricnamaآسٹریلیا نے عالمی کپ کے ایک اہم مقابلے میں سری لنکا پر قابو پاتے ہوئے اپنی دوسری پوزیشن کو مزید مضبوط کرلیا ہے۔ ایک شاندار مقابلے نے تعطیل کے دن میدان میں موجود ہزاروں تماشائیوں اور دنیا بھر میں کروڑوں کرکٹ پرستاروں کو خوب تفریح دی جس میں کئی ریکارڈز بھی بنے، سنگ میل بھی عبور ہوئے اور نئی منزلیں بھی متعین ہوئی، اور سب سے بڑھ کر میزبان آسٹریلیا جیتا۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔جب بغیر کوئی خطرہ بنے دونوں شعلہ مزاج اوپنرز آؤٹ ہوئے توایسا لگتا تھا کہ آج سری لنکا اپنی اہلیت سے بڑھ کر کچھ کر دکھائے گا۔ لیکن کپتان مائیکل کلارک اور اسٹیون اسمتھ کی ذمہ دارانہ اننگز نے سری لنکا کی بڑھتی ہوئی پیشقدمی کے سامنے روک لگا دی۔ دونوں نے 134 رنز کی بہترین شراکت داری قائم کی جس نے آسٹریلیا کو ایک بڑے مجموعے کے لیے حقیقی بنیاد فراہم کی۔ مائpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment