Adorn your hair with stars and smile forever
From the Blog tanveerrauf [image: Chanel-2012-hair-net] Adorn your hair with stars and smile forever Forget your long-gone past, and chant now All those tears you endured for so long Now rest thy head on my chest to weep Come and knock at the door of my heart Come in with dignity to reside for evermore Load my arms with your warm touch Then hold back the warmth of the sun Give me all thy pains, and take my joys Then keep smiling the rest of thy life From many gloomy nights and setbacks I am tired, and have collapsed, come lift me up Bearing agony and trying to be composed I'm worn out now; take me in your arms Gather some sea shells and sweet dreams My love is an ocean, come and dive in there Those who think love is not strong, Ahmar Come with me to make them jealous pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بنگلہ دیش کی امیدیں برقرار، اسکاٹ لینڈ پھر مایوس
From the Blog cricnama16 سال قبل جب اسکاٹ لینڈ نے پہلی بار عالمی کپ میں جگہ پائی تھی تو بنگلہ دیش کے خلاف اسے اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کا سنہری موقع ملا تھا۔ بنگلہ دیش کو صرف 185 رنز تک محدود کرنے کے بعد اسکاٹ لینڈ 163 رنز پر ڈھیر ہوگیا اور اس کے بعد سے آج تک عالمی کپ میں اپنا پہلا مقابلہ جیتنے سے محروم ہے۔ یہاں تک کہ آج کائل کوئٹزر کی ریکارڈ شکن 156 رنز کی اننگز اور 318 رنز کا مجموعہ بھی اسے فتح نہ دے سکا۔ اسکاٹ لینڈ، جسے چند روز قبل افغانستان کے ہاتھوں مایوس کن شکست ہوئی تھی، کے پرستاروں کو آج خوب امید بندھی کہ شاید پہلی جیت نصیب ہو لیکن بنگلہ دیش نے تمیم اقبال کی اننگز اور دیگر تجربہ کار کھلاڑیوں کی بہترین اننگز کی بدولت 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش کی دعوت پر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ نے گو کہ توقعات سے کہیں بہتر بلے بازی دکھائی۔ گو کہ 38 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے لیکن کائلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment