اسکاٹ لینڈ بنگلہ دیش کے 'رنگ میں بھنگ' ڈالنے کا خواہاں
From the Blog cricnamaعالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں جگہ پانے کی خواہش پوری کرنے کے لیے بنگلہ دیش ایک اہم مقابلے میں آج اسکاٹ لینڈ کا سامنا کرے گا۔ گروپ 'اے' کے اس مقابلے میں جیت کی صورت میں بنگلہ دیش اگلے مرحلے تک رسائی سے صرف ایک فتح کے فاصلے پر آ جائے گا۔ بنگلہ دیش قسمت کا دھنی دکھائی دیتا ہے۔ افغانستان کو شکست دینے کے بعد آسٹریلیا کے خلاف ایسے مقابلے میں، جہاں اس کی شکست تقریباً یقینی تھی، بارش کی وجہ سے اسے ایک قیمتی پوائنٹ مل گیا اور اب اسے تمام مقابلے ہارنے والے اسکاٹ لینڈ کو شکست دینی ہے اور اب پھر پست حوصلہ انگلستان کا سامنا کرنا ہے، جسے وہ 2011ء کے عالمی کپ میں بھی شکست دے چکا ہے۔ اس لیے امکانات تو بہرحال موجود ہیں اور بنگلہ دیش مواقع کا پورا پورا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب اسکاٹ لینڈ کی نظریں ٹورنامنٹ میں، بلکہ عالمی کپ کی تاریخ میں، اپنی پہلی فتح حاصل کرنے پر ٹکی ہوئی ہیں۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Nizam-e-Salah in Pakistan
From the Blog pkhope State shouldn't be enforcing the religion on the residents. They may give an option but enforcing it shouldn't be the norm. We are not Saudi Arabia and we are not Iran. We are Pakistan, which is a liberal, progressive and open country with a long tradition of freedom. In Saudi Arabis, there is this concept of religious police which ensures the stores and offices closures during the prayer time. Saudi religious police is هيئة "hay'ah". They are also called Mutaween. But Pakistan doesn't have Saudi law, and that is why its strange news from the government. According to the media sources, Federal Minister for Religious Affairs Sardar Yousuf has said that 'Nizam-e-Salah' will be enforced all over the country and there will be uniformity in the timings of calls for prayers (Azaapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment