Cultural Appropriation Or Cultural Fascination?: My Thoughts On Lee's Ghee
From the Blog sesapzaiI love South Asian food. A lot. And I know one of the reasons why it's so incredibly delicious is because of the one magic ingredient that's gotten quite a few […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف
From the Blog ranaii-e-khayalکھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف (بچپن کی ایک یاد) از محمد احمد بچپن میں جب ہماری اشعار سے کچھ مُڈ بھیڑ ہوئی تو اُن میں زیادہ تر ظریفانہ کلام ہی تھا اور چونکہ انسان ، حیوانِ ظریف واقع ہوا ہے سو ہم نے بھی خوب خوب اپنی حیوانی ظرافت سے حظ اُٹھایا۔ خیال رہے کہ ظریفانہ کلام سے آپ کا دھیان انور مسعود اور عنایت علی خان ٹونکی وغیرہ پر نہ جائے کہ بچپن میں پڑھا اور سُنا جانے والا یہ کلام بچوں کی ظرافت کے لئے تھا جو عمومی تک بندیء حیوانِ ظریف میرا مطلب ہے کہ عام مزاحیہ شاعر ی کے بس کی بات نہیں تھی ۔ چونکہ مذکورہ ظریفانہ کلام کی نشر و اشاعت کے لئے میسر واحد میڈیا 'سینہ گزٹ' ہی تھا سو ہم یہ کلام ہم عمر دوستوں سے سُنا کرتے اور وہ یہ شاعری خود سے دو چار سال بڑے کسی شرارتی رشتے دار یا محلے والے سے سُن کر آتے جو خود تو بڑے ہو جاتے مگر اُن کی حرکتیں نہیں جاتیں۔ یہ اشعار کچھ اس قسم کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment