نیوزی لینڈ، کیا "دیوانے" کا خواب پورا ہوگا؟
From the Blog cricnamaنیوزی لینڈ کے لیے عالمی کپ کے فائنل تک رسائی ایک 'دیوانے کے خواب' سے کم نہیں ہے۔ ایک ایسی ٹیم جو چھ مرتبہ سیمی فائنل تک پہنچی ہو اور ہر بار شکست کھائی ہو، بالآخر یہ رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب ہو ہی گئی۔ جب 29 مارچ کو برینڈن میک کولم سیاہ پوش کھلاڑیوں کے ساتھ ملبورن کے میدان میں اتریں گے، تو یہ ایک تاریخی نظارہ ہوگا۔ لیکن ایک سوال، کہ آخر نیوزی لینڈ کی کایا کیسے پلٹی؟ یہی ٹیم کوئی دو سال پہلے تو بنگلہ دیش کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز ہار چکی ہے، وہ بھی سیدھی سادی شکست نہیں بلکہ کلین سویپ۔ وہ بھی بنگلہ دیش جیسے کمزور حریف کے خلاف تین سالوں میں دوسری وائٹ واش ہزیمت۔ کپتان یہی، کھلاڑی بھی تقریباً یہی توایسی کون سی گیدڑ سنگھی نیوزی لینڈ کے ہاتھ لگی ہے کہ عالمی کپ 2015ء میں کوئی اسے شکست دیتا نہیں دکھائی دیتا۔ دراصل، جب بھی عالمی کپ میں کوئی نئی طاقت ابھرتی ہے تو وہ ایک لمحہ ہی ہوتا ہے، جوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Dr. Zeeshan-ul-Hassan Usmani is Helping Combat Terrorism with Predictive Software
From the Blog propakistani It's a well-known fact that terror attacks on schools have reached an all-time high which even has the UN appeal for assistance from countries across the globe. Naturally, serious threats of security leave parents too afraid and worried to let their children off to school. Folks at PredictifyMe, including Co-founder and chief data scientist, Dr.... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment