130- Inferno by Dan Brown
From the Blog kitaabistan *Inferno by Dan Brown* [image: inferno-dan-brown]مصنف:ڈین براؤن صنف: ناول، انگریزی ادب صفحات: 461 سن اشاعت: 2013 ISBN: 978-1-845-95067-5 کسی بھی مصنف کی کامیابی کی نشانی یہ ہے کہ اس کی ایک کتاب پڑھنے کے بعد قاری اس کی لکھی دیگر کتب پڑھنے کی خواہش محسوس کرے۔ ایسا ہی ڈین براؤن کے ساتھ بھی ہے۔ ان کا تحریر کردہ ایک ناول پڑھنے کے بعد ان کی دوسری کتابوں کے مطالعے کی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ کتابستان میں گاہے بہ گاہے ان کے کام کو پیش کیا جاتا رہا ہے۔ ان کی ابتدائی کتب گرچہ بہت متاثر کن نہیں رہی ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ براؤن کے لکھنے کے انداز میں بتدریج بہتری آئی ہے۔ ان کے سسپنس پیش کرنے کا طریقہ بہتر ہوا ہے۔ اینجلز اینڈ ڈیمنز، گرچہ موضوع کے اعتبار سے اک عمدہ اور منفرد ناول تھا، تاہم اس کے مطالعے کے کافی عرصے بعد تک بھی مصنف کی کوئی کتاب زیرِ مطالعہ نہ آ سکی، گرچہ نئے ناول منظر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment