بلاگران و بلاگرات (Ladies and gentlemen bloggers) متوجہ ہوں
From the Blog theajmals السلام علیکم کہاں یہ مرتبہ میرا کہ دعوتِ شراکت دوں مگر مہماں فقیروں کے ہوئے ہیں بادشاہ اکثر میں عرصہ ایک سال سے یہ خواہش دل میں لئے بیٹھا تھا کہ بلاگرات و بلاگران کی ایک مجلس کے انعقاد کا اعزاز حاصل کروں مگر مختلف وجوہات کے باعث ناکام رہا ۔ بفضلِ تعالٰی اب اِسے پورا کرنے کا سوچا ہے اُمید ہے کہ جو محترمات و محترمان اسلام آباد یا راولپنڈی یا اِن شہروں کے قُرب و جوار میں رہتے ہیں یا اُس دن اسلام آباد یا راولپنڈی میں موجود ہوں یا دوسرے شہروں سے آنا چاہیں میری رہائش گاہ پر رونق افروز ہو کر میری حوصلہ افزائی فرمائیں گے *اِن شاء اللہ* بروز اتوار بتاریخ 19 اپریل 2015ء بوقت 5 بجے سہ پہر مکان نمبر 14 بی ۔ سٹریٹ نمبر 31 ۔ ایف 1/8 ۔ اسلام آباد از راہ کرم آمد کی اطلاع جمعرات 16 اپریل تک بذریعہ تبصرہ یا ای میل یا ٹیلیفون دینے کی کوشش کیجئے گا iftikharajmal@gmail.com 0321-5102236 *رہنما* *pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment