یومِ پاکستان ۔ حقائق
From the Blog theajmals [image: flag-1]بروز ہفتہ 12 صفر 1359ھ اور گریگورین جنتری کے مطابق 23 مارچ 1940ء لاہور میں بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کی شمال کی طرف اُس وقت کے منٹو پارک میں جو پاکستان بننے کے بعد علامہ اقبال پارک کہلایا مسلمانانِ ہِند کے نمائندوں نے ایک متفقہ قرارداد منظور کی جس کا عنوان "قراردادِ مقاصد" تھا لیکن وہ [image: minar-i-pakistan]قرارداد اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کے فضل و کرم سے قراردادِ پاکستان ثابت ہوئی ۔ مینارِ پاکستان علامہ اقبال پارک میں ہی کھڑا ہے ۔ مینار پاکستان بطور یادگار قراردادِ پاکستان تعمیر کیا گیا تھا ۔ عوام نے اسے یادگارِ پاکستان کہنا شروع کر دیا جو کہ مناسب نہ تھا ۔ چنانچہ اسے مینارِ پاکستان کا نام دے دیا گیا مندرجہ بالا واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اتحاد و یکجہتی کامیابی کا پیش خیمہ ہوتی ہے جو 50 سال سے زائد ہمارے ملک سے غائب رہنے کے بعد اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کی مہربانی سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
23rd March – Pakistan Day :: تیئس مارچ یوم پاکستان
From the Blog naseerahmadAfter 7 year gap, Pakistan Day to see military parade in full glory. وہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود ہوتی ہے بندۂ مؤمن کی اذاں سے... You may also like... - Order food online, even while on the move! - 28 May Youm-e-Takbir – The Day of Power & Supremacy of Muslim Ummah - Train tourism in subcontinent - A Tutorial in Setting Up Chatwing On Your Site - 2015 Let's make a fresh start pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment