After all, I am a human being
From the Blog tanveerrauf [image: forgiveness] O' God, I have obtained one promise from you. And on no account will You go against it. After all, I am a human being. If ever I have harmed any one or have spoken ill of him, or cursed him, or flogged him, then in compensation for all this, give him Your blessings, Your purity and Your nearness- amen pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سری لنکا بام عروج پر، انگلستان لبِ گور
From the Blog cricnama آپ کا شمار اگر ان افراد میں ہوتا ہے جنہیں عالمی کپ میں سری لنکا کی اہلیت پر شبہ تھا، تو ان کے لیے اب آنکھیں ملنے کا وقت آ چکا ہے۔ سری لنکا نے انگلستان کے خلاف 310 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے اپنی اہلیت ثابت کردی ہے۔ کمار سنگاکارا اور لاہیروتھریمانے کی سنچریوں اور 212 رنز کی ناقابل شکست رفاقت نے انگلستان کو لبِ گور تک پہنچا دیاہے اور ساتھ ہی سری لنکا کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کو تقریباً یقینی بنا دیا ہے۔ ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں انگلستان نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور معین علی اور این بیل کے عمدہ آغاز کی بدولت ایک بڑے مجموعے کی جانب جم کر قدم اٹھایا۔ دونوں نے 62 رنز کی افتتاحی شراکت داری قائم کی۔ معین علی تو 15 رنز بنا کر چلتے بنے جبکہ این بیل کی اننگز 49 پر تمام ہوئی۔ اس وقت جس بلے باز نے خم ٹھونک کر سری لنکا کے گیندبازوں کا سامنا کیا وہ نوجوان جو روpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment