بنگلہ دیش رونے لگا، آئی سی سی پر سخت تنقید
From the Blog cricnamaبنگلہ دیش آخر کیوں بین الاقوامی کرکٹ میں کئی دہائیاں گزارنے کے باوجود بڑی ٹیم نہیں بن سکا، کیونکہ ان میں حریف کی جیت کو سراہنے اور اپنی شکست کو سہنے کا حوصلہ نہیں پایا جاتا۔ نہ صرف بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں ہونے والی بدترین شکست کا تمام تر نزلہ مقابلے میں امپائروں کی ناقص کارکردگی پر ڈالا ہے بلکہ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ کمال تک اپنے موجودہ عہدے اور اس کے تقاضوں کو بھول گئے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا صدر ہونے کے باوجود اس پر سخت ترین تنقید کی ہے اور استعفے کی دھمکی تک دے ڈالی۔ جمعے کی صبح بنگلہ دیش بھر سے شائع ہونے والے اخبارات اپنی ٹیم کی بدترین کارکردگی اور شکست کی نہیں بلکہ امپائروں کے "کارناموں" کی سرخیوں سے بھرے ہوئے تھے۔ ڈھاکہ ٹریبیون لکھتا ہے "امپائروں نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا"، جبکہ ایک اخبار نے سرخی جمائی کہ "بھارت اور امپائروں نے بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment