انگلستان اور اسکاٹ لینڈ: پڑوسیوں کا ایک اور مقابلہ
From the Blog cricnama انگلستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان صدیوں سے جاری سیاسی تناؤ اور مختلف کھیلوں میں مشہور زمانہ رقابت اب کرکٹ کے کھیل تک پہنچ چکی ہے کہ جہاں 23 فروری کو دونوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ میں مدمقابل ہوں گی۔ [image: نیوزی لینڈ کے خلاف بدترین کارکردگی دکھانے کے بعد اسٹیون فن کے کھیلنے کے امکانات کم ہیں (تصویر: Getty Images)] نیوزی لینڈ کے خلاف بدترین کارکردگی دکھانے کے بعد اسٹیون فن کے کھیلنے کے امکانات کم ہیں (تصویر: Getty Images) انگلستان اور اسکاٹ لینڈ کی باہمی رقابت کو دیکھیں تو اس مقابلے کا لطف مزید بڑھ جاتا ہے۔ یہ ٹیمیں فٹ بال میں قدیم ترین دشمنی رکھتی ہیں، گو کہ اب ماضی کی طرح اتنی سنگین نہیں ہے، کیونکہ اب انگلستان کو دنیائے فٹ بال میں نئے حریف مل گئے ہیں، لیکن کیونکہ اسکاٹ لینڈ کے قوم پرست انگلستان سے علیحدگی کے حامی ہیں، اس لیے انگلستان سے مقابلے کو ہمیشہ اسکاٹ لینڈ میں خاص اہمیت ملتیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment