پاکستان کو سخت دھچکا، حفیظ غیر سرکاری جانچ میں ناکام
From the Blog cricnama عالمی کپ کے آغاز میں اب ڈیڑھ مہینے کا وقت بھی نہیں بچا اور ایک روزہ کرکٹ میں سخت جدوجہد کرنے والے پاکستان کی مہم کو دوسرا ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار دلوانے سے پہلے غیر سرکاری جانچ کا مرحلہ بھی عبور نہیں کرسکے۔ [image: اب محمد حفیظ کے عالمی کپ کھیلنے کا صرف ایک امکان ہے کہ انہیں بلے باز کی حیثیت سے حتمی دستے میں شامل کیا جائے (تصویر: AFP)] اب محمد حفیظ کے عالمی کپ کھیلنے کا صرف ایک امکان ہے کہ انہیں بلے باز کی حیثیت سے حتمی دستے میں شامل کیا جائے (تصویر: AFP) بھارت کے شہر چنئی میں واقع سری رام چندر یونیورسٹی میں ہونے والی غیر سرکاری جانچ میں محمد حفیظ کی 11 میں سے چھ گیندوں قانونی حدود سے تجاوز کرتی پائی گئیں۔ 'اوور دی وکٹ' پھینکی گئی گیندوں میں محمد حفیظ کی کہنی میں اوسطاً 16 درجے کا خم پایا گیا جبکہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment