دو ماہ گزر گئے، بھارت آسٹریلیا میں ایک مقابلہ بھی نہ جیت سکا
From the Blog cricnama عالمی کپ سے پہلے بھارت کا دورۂ آسٹریلیا بہت اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا تھا کیونکہ بھارت کو انہی میدانوں پر اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے تیاریوں کا اس سے بہترین موقع نہیں مل سکتا تھا لیکن دو ماہ سے زیادہ وقت گزر چکا ہے، دورے کے دونوں مراحل مکمل ہوچکے ہیں لیکن بھارت ایک مرتبہ بھی جیت کا مزا نہیں چکھ سکا۔ [image: بھارت کے پست حوصلوں کو اب صرف عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف جیت ہی بلند کرسکتی ہے (تصویر: Getty Images)] بھارت کے پست حوصلوں کو اب صرف عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف جیت ہی بلند کرسکتی ہے (تصویر: Getty Images) 9 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہونے والے پہلے ہند-آسٹریلیا ٹیسٹ سے لے کر اب 30 جنوری کو پرتھ میں انگلستان کے خلاف ایک روزہ تک، ایک بار بھی فتح نے بھارت کے قدم نہیں چومے۔ ٹیسٹ سیریز میں جاندار مقابلے کے بعد کہ جہاں پہلے مقابلے میں آسٹریلیا صرف 48 رنز سے اور دوسرےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment