محبت یا پیسہ
From the Blog sadiasaherفیس بک پہ اکثر دیکھا ھے ایک سوال پوچھا جاتا ھے ۔ آپ کا انتخاب کیا ھے ۔۔ محبت یا پیسہ تو اکثریت کا جواب ھوتا ھے محبت ------- اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو محبت کے بنا چار دن زندہ رہ سکتے ھیں مگر پیسے کے بنا نہیں محبت کے بنا زندگی بے رنگ ھوتی ھے اور پیسے کے بنا زندگی ختم ھوتے دیکھا ھے اپنے بچوں کا سودا کرتے دیکھا ھے اپنے اعضاء بیچتے دیکھا ھے بھائ بھائ کا دشمن بن سکتا ھے ماں باپ قتل کر دیا جاتا ھے میاں بیوی کی محبت پیسے کی کمی سے دن رات کی لڑائ جھگڑے میں بدل جاتی ھے پیسہ ھر وقت کی ضرورت رہا ھے زن زر اور زمین کی اہمیت ھر علاقہ ۔ ہر زمانہ میں رہا ہے محبت جو کام نہیں کروا سکتی وہ پیسہ کروا دیتا ھے دین ایمان کا سودا ضمیر کا سودا اگر پیٹ بھر کر کھانے کو ہو تو پہلا انتخاب محبت ھو گی بھوک سے مرتے ھوئے انسان سے پوچھیئے ایک باپ کے سامنے اس کا جوان بیٹا اس لیے مر رھا ھے کہ اس کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
عالمی کپ 2019ء: آئرلینڈ اور افغانستان کے لیے براہ راست جگہ پانے کا موقع
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آئرلینڈ اور افغانستان کو موقع دیا ہے کہ وہ 2019ء کے عالمی کپ میں براہ راست جگہ پائیں، لیکن اس کے لیے انہیں ایک ہمالیہ سر کرنا ہوگا یعنی کہ ستمبر 2017ء میں عالمی درجہ بندی میں سرفہرست 8 ٹیموں میں جگہ پانی ہوگی۔ [image: اگر افغانستان آئرلینڈ 30 ستمبر 2017ء کو عالمی درجہ بندی کی سرفہرست آٹھ ٹیموں میں شامل ہوتے ہیں تو انہیں کوالیفائنگ مرحلہ کھیلے بغیر اگلا عالمی کپ کھیلنے کا موقع ملے گا (تصویر: ICC)] اگر افغانستان آئرلینڈ 30 ستمبر 2017ء کو عالمی درجہ بندی کی سرفہرست آٹھ ٹیموں میں شامل ہوتے ہیں تو انہیں کوالیفائنگ مرحلہ کھیلے بغیر اگلا عالمی کپ کھیلنے کا موقع ملے گا (تصویر: ICC) رواں سال ہونے والے عالمی کپ کے مقابلے میں 2019ء میں انگلستان میں ہونے والا عالمی کپ صرف 10 ٹیموں پر مشتمل ہوا جس میں 30 ستمبر 2017ء کو عالمی درجہ بندی کی سرفہرست آٹھ ٹیمیں شامل ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment