شکست کے ساتھ بھوت بھی پاکستان کے پیچھے
From the Blog cricnama نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچتے ہی ابتدائی دو مقابلوں میں شکست کے ساتھ بھوت بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیچھے پڑ گئے ہیں اور پاکستان کے نوجوان مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ کے ہوٹل میں قیام کے دوران ایک رات انہیں مافوق الفطرت واقعے کا سامنا کرنا پڑا۔ [image: حارث سہیل بھوتوں کے ہاتھوں "کلین بولڈ" ہونے کے بعد بخار کی وجہ سے پہلا ٹور میچ نہیں کھیل پائے تھے (تصویر: AFP)] حارث سہیل بھوتوں کے ہاتھوں "کلین بولڈ" ہونے کے بعد بخار کی وجہ سے پہلا ٹور میچ نہیں کھیل پائے تھے (تصویر: AFP) نیوزی لینڈ بورڈ پریزیڈنٹس الیون کے خلاف پہلے ٹور میچ سے پہلے رات کو حارث سہیل اس وقت ڈر گئے جب نصف شب کو ان کی آنکھ کھلی تو بستر ہل رہا تھا۔ انہوں نے ٹیم انتظامیہ سے رابطہ کیا اور جب کوچنگ عملے کے رکن اور چند دیگر عہدیداران ان کے کمرے میں پہنچے تو انہیں سخت گھبرایا ہوا اور بخار میں مبتلا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment