بلاگ 2014ء میں کیسا رہا
From the Blog theajmals پہلے نئے عیسوی سال کیلئے میری سادہ سی دعا اے کُل کائنات کے خالق و مالک ۔ اس کا نظام آپ کے ہاتھ میں ہے ۔ ِاس دنیا سے جھُوٹ اور منافقت کو اُٹھا لے ورڈ پریس نے پہلی بار میرے اس بلاگ کی سال بھر کی کارکردگی کے کچھ اعداد و شمار بھیجے ہیں ۔ ملاحظہ فرمایئے سال 2014ء میں یہ بلاگ75480بار دیکھا گیا سب سے مصروف دن 11 فروری 2014ء تھا جس دن 1634 قارئین نے یہ بلاگ دیکھا سال 2014ء کے قارئین کا تعلق 65 ممالک سے تھا ۔ سب سے زیادہ قارئین کا تعلق چیک ریپبلِک ۔ پاکستان اور امریکہ سے تھا سب سے زیادہ مندرجہ ذیل تحاریر دیکھی گئیں ڈاکٹر طاہر القادری ۔ وضاحت ۔ 1237 بار دیکھی گئی اُردو زبان کی ابتداء اور ارتقاء ۔ 1222 بار دیکھی گئی بلاگر ۔ سالگرہ ۔ فوائد اور نقصانات ۔ 1194 بار دیکھی گئی چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ عزت ۔ 1044 بار دیکھی گئی اُردو قومی زبان کیسے بنی ۔ بہتان اور حقیقت ۔ 1028 بار دیکھی گئی عورت اور مرد pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment