حارث اور "لالا" کی بدولت پاکستان شکستوں کا سلسلہ توڑنے میں کامیاب
From the Blog cricnama پاکستان نے حارث سہیل کی ناقابل شکست باری اور شاہد آفریدی کی ایک یادگار اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ مقابلوں میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کو مقابلہ جیتنے کے لیے 247 رنز کا ہدف درپیش تھا اور ٹیم کے 6 کھلاڑی صرف 124 رنز پر آؤٹ ہوچکے تھے۔ اس مرحلے پر ایک کنارے پر حارث سہیل کھڑے تھے جبکہ دوسرے پر شاہد آفریدی۔ یعنی ایک انتہائی ناتجربہ کار اور دوسرے کے بارے میں یہ تاثر کہ غیر ذمہ دار بلے باز ہے۔ لیکن دونوں نے توقعات کے برعکس ناقابل یقین کارکردگی دکھائی اور ساتویں وکٹ پر 110 رنز جوڑ کر پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ [image: حارث سہیل نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا تعین کرنے والی ایک یادگار اننگز کھیلی، اور عمر اکمل کی جگہ اپنے انتخاب کو درست ثابت کر دکھایا (تصویر: AFP)] حارث سہیل نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا تعین کرنے والی ایک یادگار اننگز کھیلی، اور عمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment