زندگی کی حقیقت۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: moashra]موبائیل کی میسج ٹون نے مجھے چونکا دیا! دیکھا تو ایس ایم ایس میں لکھا تھا کہ: "ہماری ساتھی نمرہ کے لئے دعائوں کی درخواست ہے وہ آئی سی یو میں ہے۔" یہ میسج میری عزیز ساتھی زینب کی طرف سے موصول ہوا تھا۔ مجھے یہ پڑھ کہ کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ کون لڑکی ہے؟ میں اسے نہیں جانتی تھی، نہ میں نے کبھی اسے دیکھا تھا۔لیکن اس وقت نہ جانے کیوں میرے دل میں اُس کے لئے ایک انجانی سی محبت پیدا ہوگئی اور فوراًاللہ پاک سے اس کی صحت و زندگی کے لئے دُعا مانگی۔ دل میں بہت سے خیالات آرہے تھے کہ اسے کیا ہوا ہوگا؟جو وہ اس حالت میں آگئی،سال پہلے وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی اور ماشأاللہ اپنی زندگی بہت خوش و خرم گذار رہی تھی۔ میں کئی گھنٹوں تک اُس کے بارے میں سوچتی رہی کہ اب وہ کیسی ہوگی؟ کب ٹھیک ہوگی؟ کون سے اسپتال میں ہے؟ میں اپنے خیالات کے حصار میں گم تھی کہ موبائیل پر دوسرا ایس pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

 
  
 
0 comments :
Post a Comment