بھارت کا دورۂ آسٹریلیا، جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنے کی ضرورت
From the Blog cricnama فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد بھارت -آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا باضابطہ آغاز9دسمبر سے ہونے والا ہے۔جواں سال آسٹریلوی بلے باز کے دردناک حادثے نے پوری دنیا کو مغموم کر دیا تھا اور ایسا محسوس ہونے لگا تھا کہ غم و الم کی یہ اندوہناک گھٹا ایک طویل عرصہ تک کرکٹ دنیا پر چھائی رہے گی۔لیکن زندگی و موت کا یہ سلسلہ فطرت کا نظام ہے،موت کی تلخ حقیقت کو قبول کرتے ہوئے کائنات کا نظام چلتا رہتا ہے۔ [image: مہندر سنگھ دھونی کے پاس یہ بہترین موقع ہے کہ وہ جارحانہ انداز میں قیادت کے ذریعے اپنے ناقدین کو بھرپور جواب دیں (تصویر: AFP)] مہندر سنگھ دھونی کے پاس یہ بہترین موقع ہے کہ وہ جارحانہ انداز میں قیادت کے ذریعے اپنے ناقدین کو بھرپور جواب دیں (تصویر: AFP) آسٹریلوی ٹیم اس عظیم صدمے کے بعد ایک مرتبہ پھربین الاقوامی میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی ٹیم بھی آسٹریلیا پہنچنے کے بعد عجیب و غریب حالاتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment