عالمی کپ کے لیے بھارت کا ابتدائی دستہ،تجربہ کار کھلاڑی باہر
From the Blog cricnama عالمی چیمپئن بھارت نے اگلے سال ورلڈ کپ کے لیے اپنے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں چار سال قبل عالمی اعزاز حاصل کرنے والے دستے کے چار اہم ترین اراکین، گوتم گمبھیر، یووراج سنگھ، وریندر سہواگ اور ہربھجن سنگھ شامل نہیں۔ ویسے ان کی عدم شمولیت کوئی حیران کن امر نہیں کیونکہ ان میں سے کسی نے گزشتہ ایک سال میں کوئی ون ڈے مقابلہ نہیں کھیلا۔ [image: یووراج سنگھ، وریندر سہواگ، گوتم گمبھیر اور ہربھجن سنگھ نے ایک سال کے عرصے سے کوئی ون ڈے نہیں کھیلا (تصویر: BCCI)] یووراج سنگھ، وریندر سہواگ، گوتم گمبھیر اور ہربھجن سنگھ نے ایک سال کے عرصے سے کوئی ون ڈے نہیں کھیلا (تصویر: BCCI) عالمی کپ اگلے سال 14 فروری کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر شروع ہوگا جہاں بھارت اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا اور 15 فروری کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف اپنا پہلا مقابلہ کھیلے گا۔ بھارت پاکستان کے علpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment