چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سلوک
From the blog theajmals دوسروں سے ویسا ہی سلوک کیجئے جیسے کی آپ دوسروں سے توقع رکھتے ہیں بلکہ دوسروں کے ساتھ اُن کی توقع سے زیادہ بہتر سلوک کیجئے اور ایسا خوش دلی کے ساتھ کیجئے سورت 2 البقرۃ آیت 263 ۔ ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دکھ ہو ۔ اللہ بے نیاز ہے اور بردباری اس کی صفت ہے یہاں کلک کر کے پڑھیئے " Endless War " pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment