رعنائی خیال پر پہلی نثری نظم
From the Blog ranaii-e-khayal شعر و ادب کی دیگر نو دریافت اصناف کی طرح نثری نظم بھی اب کافی مشہور ہو گئی ہے۔ مقبول اس لئے نہیں کہوں گا کہ شعراء اور اساتذہ کی ایک کثیر تعداد اسے شاعری تسلیم ہی نہیں کرتی۔ میرا خیال ہے کہ یہ بات ٹھیک ہی کہ جس شاعری میں آہنگ نہ ہو، نغمگی نہ ہو اُسے شاعری کیوں کر کہا جائے۔ معنوی اعتبار سے بہت سی نثری نظمیں بہت اعلیٰ بھی ہوتی ہیں لیکن پھر وہی بات ہے کہ ہوتی تو وہ "نثری" نظم ہی ہیں۔ سو بھلا وہ کیسی نظم ہے کہ جسے اپنے نظم ہونے کے لئے "نثری" کے سابقے کی احتیاج ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر کسی نثری نظم کے تمام تر "قاطعِ سطور" یعنی لائن بریکس ختم کر دیئے جائیں تو یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ نثر ہے نثری نظم ۔ کیونکہ پابند نظم کو تو بحر کے اُتار چڑھاؤ کی مدد سے ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے لیکن نثری نظم میں یہ بات مکمل طور پر 'شاعر' کی صوابدید پر ہی منحصر ہوتی ہے۔ بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Islah of spouse
From the Blog ashrafiya [image: IMG_3116.JPG] Hakim al Umma Maulana Ashraf Ali Thanwi (Allah have mercy on him) said, 'I received a letter from a female. She has has written few complaints of her husband. She further wrote that if I forbid him from indulgence in wrongful acts he rebukes me excessively. She requested an amulet (*ta'weez*) or a recitation (*wazifa*) for his reform (*islah*). I wrote to her in reply that if there is no fear of retaliation (to your advice) then you can do so with extreme politeness and flattery. Otherwise, you are excused. Do not say anything (to him in this regards). (Hakim al Umma then addressed the seekers beside him) Is *islah* possible by amulets (*ta'weez*) or recitations (*wazifa*)? It is difficult to reform an individual who himself does not want to improve.' *pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment