عالمی کپ 2015ء: وارم-اپ مقابلوں کا شیڈول جاری
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی کپ 2015ء کے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس میں مقابلے کے آغاز کے اوقات اور وارم اپ مقابلے بھی شامل ہیں۔ اعلان کے مطابق عالمی کپ سے قبل 8 سے 13 فروری تک ایڈیلیڈ، کرائسٹ چرچ، ملبورن اور سڈنی میں کل 14 وارم-اپ مقابلے کھیلے جائیں گے ، جنہیں ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے کا درجہ حاصل نہیں ہوگا۔ ان مقابلوں کا آغاز پہلے روز ایڈیلیڈ میں میزبان آسٹریلیا اور موجودہ عالمی چیمپئن بھارت کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ پاکستان پہلا وارم-اپ 9 فروری کو بنگلہ دیش جبکہ دوسرا 11 فروری کو انگلستان کے خلاف کھیلے گا۔ [image: عالمی کپ سے قبل 8 سے 13 فروری تک 14 وارم-اپ مقابلے کھیلے جائیں گے جن میں پاکستان بنگلہ دیش اور انگلستان کے مدمقابل ہوگا (تصویر: Getty Images)] عالمی کپ سے قبل 8 سے 13 فروری تک 14 وارم-اپ مقابلے کھیلے جائیں گے جن میں پاکستان بنگلہ دیش اور انگلستان کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment