توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل
From the Blog pakteahouseملک عمید [image: TJ] مولانا طارق جمیل جہاں سنگرز ایکٹرز اور ایکٹرسیز کو فتح کرنے میں نامور ہیں وہیں طالبان اور انتہاء پسند دیوبندی تنظیموں کی جانب ان کی کر کردگی صفر کے برابر ہے کچھ دنوں پہلے جنید جمشید کی ایک ویڈیو دیکھی جو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی تھی اس عنوان سے کہ 'جنید جمشید امہات المومنین کی گستاخی کرتے ہوئے'۔ سو اپنے آپ کو ایسی ویڈیوز سے پرہیز کرنے کی عادت کے باوجود اسے دیکھنے پر مجبور پایا۔ ویڈیو میں جنید جمشید کسی ماہر فنکار کی طرح حضرت عائشہ کی نقالی کرتے ہوئے پائے گئے، نیز کہانی کا سبق یوں تھا کہ "عورت تو نبی کی صحبت میں بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی"۔ جہاں تک میرا نقطۂ نظر ہے یہ ویڈیو توہین صحابہ پر مبنی ہو نہ ہو توہین عورت کی مرتکب ضرور ہوئی ہے۔۔۔ کاش میرے پاس کوئی ایسی عدالت ہوتی جہاں ایسے شاتم النساء لوگوں کو سزا دی جاتی۔۔۔ ابھی تک پاکستان اس حالت کو نہیں پہنچا کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment