عالمی کپ: معین خان بورڈ کے خرچے پر آسٹریلیا جائیں گے
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو عہدوں کے معاملے پر بالآخر حتمی فیصلہ کردیا ہے اور چیف سلیکٹر معین خان کو مینیجر کی اضافی ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ چیف سیکرٹری صوبہ پنجاب اور ماضی میں قومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر کی ذمہ داریاں نبھانے والے نوید اکرم چیمہ ایک مرتبہ پھر اس عہدے پر فائز کردیے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود بورڈ معین خان کو عالمی کپ کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بھیجے گا، وہ بھی خطیر اخراجات اپنی جیب سے ادا کرکے۔ [image: معین خان کی واحد ذمہ داری 7 جنوری تک عالمی کپ کے لیے دستے کے اعلان کے ساتھ مکمل ہوجائے گی، اس کے باوجود خطیر رقم خرچ کرکے انہیں عالمی کپ میں بھیجنا بورڈ کا سمجھ میں نہ آنے والا فیصلہ ہے (تصویر: AP)] معین خان کی واحد ذمہ داری 7 جنوری تک عالمی کپ کے لیے دستے کے اعلان کے ساتھ مکمل ہوجائے گی، اس کے باوجود خطیر رقم خرچ کرکے انہیں عالمی کپ میں بھیجنا بورڈ کا سمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment