میک کولم کی قابل دید اننگز لیکن کئی اعزازات سے محروم
From the Blog cricnama رواں سال فروری میں جب برینڈن میک کولم نے ایک تاریخی ٹرپل سنچری بنائی تھی تو دور اندیش نگاہوں کو اسی وقت اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ سال "باز" کا ہوگا۔ ٹرپل سنچری، پھر دو ڈبل سنچریاں اور اب 195 رنز کی دھواں دار اننگز، میک کولم گویا ٹیسٹ میں ورلڈ کپ کی تیاری کررہے ہیں۔ [image: تیز ترین ڈبل سنچری، اننگز میں سب سے زیادہ چھکے، سال میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں اور ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز، یہ تمام ریکارڈز میک کولم کی گرفت میں آئے اور نکل گئے (تصویر: Getty Images)] تیز ترین ڈبل سنچری، اننگز میں سب سے زیادہ چھکے، سال میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں اور ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز، یہ تمام ریکارڈز میک کولم کی گرفت میں آئے اور نکل گئے (تصویر: Getty Images) کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں جب سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیتا اور للچائی ہوئی نگاہوں کے ساتھ سبز وکٹ کو دیکھ کر پہلے گیندباpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment