117-The lost symbol by Dan Brown
From the Blog kitaabistan *The lost symbol by Dan Brown* [image: The Lost Symbol]مصنف: ڈین براؤن صنف: ناول، امریکی ادب زبان: انگریزی صفحات:۴۶۲ سن اشاعت: ۲۰۰۹ مشہور امریکی مصنف ڈین براؤن کا ناول، دی لوسٹ سمبل جس کا اردو ترجمہ 'گمشدہ نشان' ہو سکتا ہے ان کی مشہور رابرٹ لینگڈن سیریز کا حصہ ہے۔ را برٹ لینگڈن ، ڈین براؤن کا تخلیق کردہ کردار کا نام ہے۔ یہ کردار ہاورڈ یونیورسٹی کا ایک درمیانی عمر کا پروفیسر ہے جس کی مہارت قدیم تہذیبوں کی تصویری زبانیں ہیں۔ دی لاسٹ سمبل، رابرٹ لینگڈن سیریز کا تیسرا ناول ہے۔ اس سے پہلے دو ناول دی ڈاونشی کوڈ اور دی اینجلنز اینڈ ڈیمنز نے بہت مقبولیت حاصل کی اور بیسٹ سیلرز کی لسٹ میں شامل ہوئے۔ موجودہ ناول بھی بیسٹ سیلر کی لسٹ میں شامل ہے۔ دی لاسٹ سمبل کا مرکزی خیال ایک ایسے گمشدہ نشان کی تلاش ہے جو اپنے اندر علم و ذہانت کا ایک بے پناہ خزانہ رکھتا ہے۔ تاہم یہ نشان دنیا کی نظروں سے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment