سعید اجمل کے عالمی کپ سے باہر ہونے کا خطرہ ٹل گیا
From the Blog cricnama پاکستان سمیت تمام ممالک کو 7 جنوری 2015ء سے پہلے عالمی کپ کے لیے 15 رکنی حتمی دستوں کا اعلان کرنا ضروری ہے اور سعید اجمل کے پاس واپسی کے لیے بہت کم وقت تھا لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے قوانین ان کی عالمی کپ میں شرکت کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔ اگر 7 جنوری کے بعد بھی سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن شفاف قرار دیا جاتا ہے تو وہ عالمی کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکتے ہیں اور اگر ان کا نام پہلے ہی دستے میں شامل کرلیا جاتا ہے اور وہ حتمی جانچ میں ناکام ہوتے ہیں تو ان کی جگہ کسی متبادل کھلاڑی کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ [image: سعید اجمل کے لیے 7 جنوری سے پہلے باؤلنگ ایکشن کلیئر کروانا ضروری نہیں، وہ بعد میں بھی دستے میں شامل ہوسکتے ہیں (تصویر: AFP)] سعید اجمل کے لیے 7 جنوری سے پہلے باؤلنگ ایکشن کلیئر کروانا ضروری نہیں، وہ بعد میں بھی دستے میں شامل ہوسکتے ہیں (تصویر: AFP) ڈیڈ لائن میں اب صرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment