غیر اسلامی
From the Blog sadiasaher پشاور کے دلخراش واقعے کے بعد مذمتی بیانات جاری ھوئے حکومتی سطح پہ ھو یا عام لوگوں کی طرف سے - پھر لوگوں نے نیا کام شروع کیا ہر بڑے شہر ھر بڑے چوک میں مل کر موم بتیاں جلانے لگے ۔ یہ کیا بات ھوئ ۔ اس بارے میں بہت سے لوگوں نےسوشل میڈیا پہ لکھا اور لکھ بھی رھے ھیں ۔ موم بتیاں جلانا کوئ اسلامی فعل نہیں یہ تو عیسائی چرچ میں جلاتے ھیں -بھئ اسلامی کام کریں آخر کیا آپ مسلمان نہیں ۔ عیسائیوں اور ھندوؤں کی نقل کیوں کرتے ھیں - یہ کیوں بھول جاتے ھیں ھم کس کی امت ھیں - ھمارا ھر کام گواہ ھے کہ ھم مسلمان ھیں ۔ ھم ھر کام کرنے سے پہلے سوچتے ھیں اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ھے مسلمانوں والے کام جیسے آپ پاکستان میں دیکھتے ھیں ۔ مرنے والوں کا مزار بنایا جاتا ھے پھر اس پہ دئیے جلائے جاتے ھیں ۔ یہ خالص مشرقی روایت ھے ۔ دئیے مشرق کی ایجاد ھے ۔ اگر بتی جلائیں ۔ یہ ھمارے درباروں مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
شاہد آفریدی نے ایک روزہ کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا
From the Blog cricnama نیوزی لینڈ کے ہاتھوں مایوس کن شکست کے چند روز بعد پاکستان کے قائم مقام کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک روزہ کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ "لالا" کا کہنا ہے کہ وہ عالمی کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ [image: شاہد آفریدی کا 18 سالہ ایک روزہ کیریئر اگلے سال عالمی کپ کے ساتھ اختتام کو پہنچے گا (تصویر: AFP)] شاہد آفریدی کا 18 سالہ ایک روزہ کیریئر اگلے سال عالمی کپ کے ساتھ اختتام کو پہنچے گا (تصویر: AFP) کراچی میں ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ "عالمی کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو چھوڑ کر وہ اپنی تمام توجہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء پر رکھیں گے"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں آفریدی کو اگلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک کے لیے مختصر ترین طرز کا کپتان مقرر کیا ہے۔ اکتوبر 1996ء میں اپنے ایک روزہ کیریئر کا دھماکے دار آغاز کرنے والے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment