جیتنا اچھی بات، لیکن صرف کپتان کی تبدیلی سے نہیں جیتے: وقار یونس
From the Blog cricnama مصباح الحق کے زخمی ہوجانے کے بعد جیسے ہی قیادت شاہد آفریدی کے ہاتھوں میں آئی، پاکستان نے پہلے ہی مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ ایک طرف بلے بازوں نے 364 رنز بنا کر اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کیا تو گیندبازوں نے بھی حریف کو صرف 217 رنز پر ڈھیر کردیا لیکن اس کے باوجود کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ جب ٹیم جیتتی ہے تو سب کو اچھا لگتا ہے اس لیے یہ تاثر قائم کرنا بالکل درست نہیں کہ پاکستان قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے جیتا۔ [image: شاہد آفریدی نے بہت اچھے انداز میں کپتانی کی لیکن یہ تاثر قائم کرنا کہ پاکستان قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے جیتا، درست نہیں: کوچ وقار یونس (تصویر: AFP)] شاہد آفریدی نے بہت اچھے انداز میں کپتانی کی لیکن یہ تاثر قائم کرنا کہ پاکستان قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے جیتا، درست نہیں: کوچ وقار یونس (تصویر: AFP) پاکستان کے ایک روزہ کپتان مصpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment