احمد شہزاد اور شاہد آفریدی چھاگئے، پاکستان کی بڑی فتح
From the Blog cricnama پاکستان نے احمد شہزاد کی چھٹی سنچری اور قائم مقام کپتان شاہد خان آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ مقابلے میں 147 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے کر سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کرلی۔ [image: احمد شہزاد نے کو چھٹی ایک روزہ سنچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا (تصویر: AFP)] احمد شہزاد نے کو چھٹی ایک روزہ سنچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا (تصویر: AFP) شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میں پاکستان نے گزشتہ میچ کی کوئی غلطی نہیں دہرائی اور ٹاس جیتنے کے بعد ویسی بلے بازی کی، جیسی کہ اسے گزشتہ مقابلے میں کرنی چاہیے تھی۔ سرفہرست بلے بازوں نے خوب کام دکھایا اور احمد شہزاد کے ساتھ مل کر ابتدائی تینوں وکٹوں نے 60 رنز سے اوپر کی شراکت داریاں قائم کیں، اور آخر میں جب رنز کی رفتار بڑھانے کی ضرورت تھی تو شاہد آفریدی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment