تبدیلی نہیں آئے گی
From the Blog theajmals میں نے ساڑھے تین سال قبل لکھا تھا "انقلاب نہيں آئے گا"۔۔ 3 سال میں موسم بدل گیا ہے اسلئے اُس میں ترمیم کر کے لکھ رہا ہوں جب تک ٹریفک رولز نہ مانیں ۔ درست ڈرائیور کو رستہ نہ دیں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک اپنے حقوق کا روئيں ۔ دوسرے کا حق نہ پہچانيں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک ہے آپا دھاپی ۔ ہر آدمی دوسرے پہ شاکی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک اپنے کو پڑھا لکھا ۔ دوسرے کو جاہل جانيں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک نظر نہ آئے اپنا شہتير ۔ دوسرے کی آنکھ کا تِنکا ناپيں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک چرغے کا منہ چڑھائيں ۔ کے ايف سی کو بھاگے جائيں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک کراچی حلوے کو حقير جانیں ۔ پیٹ بھر کر والز کھائيں تبدیلی نہیں آئے گی ۔ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک کہیں چپل کباب بُرا ۔ ميکڈpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment