"جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا" ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ماحول گرم ہوگیا
From the Blog cricnama تین دن تک مصنوعی خاموشی کے بعد بالآخر ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور بھارت کے کھلاڑیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو ہی گیا۔ جب بازی میں فیصلہ کن برتری لینے کی ضرورت پیش آئی تو حریف ایک دوسرے پر غالب ہونے کی کوشش میں تمام حربے آزمانے لگے ہیں اور چوتھے روز ڈیوڈ وارنر، ورون آرون، شیکھر دھاون اور ویراٹ کوہلی ایک ایسے جھگڑے میں ملوث ہوئے، جو فلپ ہیوز کی افسوسناک موت کے بعد کرکٹ کو ایک مرتبہ پھر اصل روپ میں لے آیا ہے۔ [image: وارنر 66 پر کلین بولڈ ہوئے، وہ نو-بال قرار پائی اور بعد ازاں دوسری اننگز میں بھی سنچری بنا ڈالی (تصویر: Getty Images)] وارنر 66 پر کلین بولڈ ہوئے، وہ نو-بال قرار پائی اور بعد ازاں دوسری اننگز میں بھی سنچری بنا ڈالی (تصویر: Getty Images) آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے 34 ویں اوور میں بھارت کے تیز گیندباز ورون آرون کی ایک گیند پر ڈیوڈ وارنر کلین بولڈ ہوئے، جس پر باؤلر اور بھاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment